قومیاسلام آباد اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے الیکشن کمیشن کا 11 اپریل کا نوٹی فکیشن کاالعدم قرار By TNS World - May 11, 2018 12:57 am 0 456 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد، مئی 10(ٹی این ایس): اسلام آباد ہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا 11 اپریل کا نوٹی فکیشن کاالعدم قرار دے دیا ہے۔ ترقیاتی کاموں، تبادلوں اور بھرتیوں پر الیکشن کمیشن کی جانب سے پابندی کے خلاف وفاق اور صوبوں کی درخواست منظور کر لی گئی۔