پنجاب حکومت نے 17مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا

 
0
365

لاہور ، مئی 10(ٹی این ایس):  پنجاب حکومت نے 17مئی سے گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کردیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے کہا ہے کہ رمضان کی وجہ سے گرمیوں کی چھٹیاں 17مئی سے ہوں گی ۔انہوں نے مزید بتا یا کہ 10اگست سے پنجاب کے سکولز دوبارہ کھلیں گے ۔