تحریک انصاف کی ٹکٹوں کے حصول کیلئے درخواستوں میں توسیع

 
0
408

 

اسلام آباد،12 مئی (ٹی این ایس ): تحریک انصاف کی ٹکٹوں کے حصول کیلئے درخواستوں کی حتمی ددخواستوں میں توسیع کر دی گئی،درخواستوں میں توسیع کا فیصلہ بنک کی ہفتہ وار تعطیل کے باعث کیا گیا ہے،درخواستیں جمع کروانے کی حتمی تاریخ میں ایک روزہ توسیع کی گئی ہے۔ فواد چوہدری کے مطابق   امیدوار 13 کی بجائے 14 مئی رات بارہ بجے تک اپنی درخواستیں جمع کروا سکیں گے، خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کیلئے درخواستیں بھی 14 مئی رات بارہ بجے تک جمع کروا پائیں گے