ساہیوال‘نواحی چک 4۔10ایل میں بجلی کی ٹوٹی ہوئی تاروں نے چر واہے کی جان لے لی

 
0
393

ساہیوال13مئی(ٹی این ایس)نواحی چک 4۔10ایل میں بجلی کی ٹوٹی ہوئی تاروں نے چر واہے کی جان لے لی ۔بتایا گیا ہے کہ گز شتہ رات واپڈا ہڑ پہ کی بجلی کی تاریں آندھی کے سبب ٹوٹ گئیں اس دوران چر واہا محمد اکرم بکریاں چرانے کے لئے نکلا تو بجلی کی ٹوٹی تاروں سے الجھ کر کر نٹ لگنے سے جھلس کر جاں بحق ۔شہریوں نے واپڈا میپکو ہڑ پہ کے غفلت کے ذمہ دار اہل کاروں اور ایس ڈی او کو معطل کر کے انکوائری اور متاثرہ خاندان کو معاوضہ دینے کا مطالبہ کیا