قومیاسلام آباد وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کا نیلم وادی حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار By TNS World - May 13, 2018 5:21 pm 0 494 Share on Facebook Tweet on Twitter اسلام آباد ،13مئی (ٹی این ایس )وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے نیلم وادی حادثے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے ریسکیو کاروائیوں کے سلسلے میں تمام ممکنہ معاونت فراہم کرنے کی ہدایت جاری کر دی۔