الیکشن کمیشن نےملازمین کی عیدالفطرکی تعطیلات منسوخ کردیں

 
0
377

اسکروٹنی سےمنسلک ادارےنادرا،اسٹیٹ بینک،نیب،ایف بی آر،ایف آئی اے کھلےرہیں گے

اسلام آباد، جون 09 (ٹی این ایس):  الیکشن کمیشن نےملازمین کی عیدالفطرکی تعطیلات منسوخ کردیں۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کےدفاتراورجانچ پڑتال کےعمل سےمنسلک ادارےعید کےتینوں روزکھلےرہیں گے۔‏امیدواروں کےکاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال کےلیےالیکشن کمیشن نے یہ اقدام اٹھایا۔‏اسکروٹنی سےمنسلک ادارےنادرا،اسٹیٹ بینک،نیب،ایف بی آر،ایف آئی اے کھلےرہیں گے۔