انتخابات  پر اثر انداز نہ ہونے کی غرض سے الیکشن کمیشن نے  ‏چاروں صوبوں، اسلام آباد اورکنٹونمنٹ بورڈز کے فنڈز منجمد کردئے

 
0
332

اسلام آباد، جون 09 (ٹی این ایس):   الیکشن کمیشن نے انتخابات کے نتائج تک مقامی حکومتوں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کر دیے۔‏ الیکشن کمیشن نے اس ضمن میں ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ بلدیاتی اداروں کے ترقیاتی فنڈز 2018  انتخابات کے نتائج کے اعلان تک منجمد رہینگے۔فیصلےکامقصداس  بات کو یقینی بناناہے  مقامی حکومتیں انتخابات پر اثر انداز نہ ہوں آئین الیکشن کمیشن کو شفاف انتخابات کروانے کی ذمے داری دیتا ہے۔