ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال: ڈاکٹروں کی طرف سے نکالے جانے کے بعد خاتون نے گائنی وارڈ کے باہر سڑک پر بچے کو جنم دے دیا

 
0
814

ڈیرہ غازی خان: ، جون 09 (ٹی این ایس):   ڈیرہ غازی خان ٹیچنگ ہسپتال کے عملہ کی غفلت، خاتون نے بچے کو  گائنی وارڈ کے باہر سڑک پر بچے کو جنم دے دیا ۔

اطلاعات کے مطابق شیرو کے علاقہ سے زچگی کی حالت میں عورت کو مذکورہ ہسپتال لایا گیا تاہم ڈاکٹروں نے اسے وہاں سے نکال دیا جس کے بعد  اس نے باہر سڑک پر ہی بچے کو جنم دیا۔ اس واقع پر عورت کے ایل خانہ نے سخت احتجاج کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے مسیحائی کے نام پر دھبہ ان ڈاکٹروں کے خلاف سخت کاروئی کرنے کا مطالبہ کیا۔