ٹکٹوں کی تقسیم  پرتحریک انصاف کے کارکنان اپنی قیادت سے  ناراض، پشاور سے پارٹی کے سنئیر وائس پریذیٹنٹ اخوانزادہ عرفان اللہ  نےعہدے سے استعفیٰ دیدیا

 
0
524

پشاور، جون 10 (ٹی این ایس):  عام انتخابات کے لئے ٹکٹوں کی تقسیم  پرتحریک انصاف کے کارکنان اپنی قیادت سے  ناراض  ہوگئے ہیں  جسکا مختلف علاقوں میں وہ احتجاج اور پارٹی عہدوں سے استعفیٰ کی صورت  میں اظہار کر رہے ہیں۔ ان ہی میں پارٹی کے پشاور سے پارٹی کے سنئیر وائس پریذیٹنٹ اخوانزادہ عرفان اللہ ہیں جھنوں نے مایوسیا ور احتجاج کے طور پر  اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے۔

اس موقع پر اخوانزادہ عرفان  نے کہا ہے کہ ہم ٹکٹوں کی غیرمنصفانہ تقسیم کو نہیں مانتے کیوں کہ نظریاتی کارکنوں کومکمل نظرانداز کیاگیا ہے۔