ٹکٹوں کی غیر منصفانہ تقسیم: حلقہ 59 راولپنڈی سے تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد کا بنی گالا میں  عمران خان کی رہائش کے باہر دھرنا

 
0
21127

اسلام آباد، جون 10 (ٹی این ایس):  حلقہ 59 راولپنڈی سے تحریک انصاف کے کارکنان کی بڑی تعداد نے بنی گالا میں  عمران خان کی رہائش کے باہر دھرنا دیا۔ کارکنان حلقہ کا انتخابی ٹکٹ اجمل صابر کو نہ دئے جانے پر  احتجاج کر رہے تھے۔ ،مظاہرین سخت گرمی کے باوجود سڑل پر بیٹھ گئے اور پارٹی قیادت کی جانب سے بقول ان کے غیر منصفانہ تقسیم اور پرانے کارکنان کو نظر انداز کئے جانے پر  نؑرہ بازی کی۔