سجاول: وٹھ تاجن سميجو میں اشیاء دلوانے کا جہانسہ دیکر درندہ صفت شخص نے تین سالہ بچی کو اپنی حوس کا نشانہ بناڈالا

 
0
1115

سجاول، جون 12 (ٹی این ایس):  ضلع سجاول کے تحصیل میرپور بٹھورو تھانہ حدود کے گوٹھ تاجن سميجو میں اشیاء دلوانے کا جہانسہ دیکر درندہ صفت شخص نے تین سالہ معصوم بچی عظماں بنت حاجن سميجو کو اپنی حوس کا نشانہ بناکے ملزم فرار ہوگیا،جنسی زيادتی کا شکار بنی معصوم بچی کو ورثہ نیم  بے ہوشی کی حالت میں بٹھورو کی تعلقہ اسپتال لائے جہاں لیڈی ڈاکٹر کی عدم موجودگی سمیت سہولیات کے فقدان کے باعث بچی کا علاج کرنے کہ بجائے اسپتال انتظامیہ نے سجاول کی اسپتال جانے کا مشورا دیتے بچی کو سجاول منتقل کردیا گیا جبکہ سول اسپتال سجاول کی انتظاميہ نے بھی غفلت کا مظاهرہ کرتے ہوئے زيادتی کا نشانہ بنی معصوم بچی کا علاج کرنے سے انکار کرتے ہوئے انکو واپس روانہ کرنے پر سیاسی سماجی حلقوں کا محکمہ صحت کیخلاف سخت احتجاج بعد زيادتی کا نشانہ بنی معصوم بچی کو دوبارہ سجاول اسپتال لایا گیا جہاں لیڈی ڈاکٹر نے معصوم بچی کے جزے لیکر ٹیسٹ کیلئے روانہ کر دیئے گئے،اس موقع پرچزيادتی کا نشانہ بنی بڻيل معصوم بچی کے وارثہ نے صحافیوں کے آگے الزام عائد کرتے کہاکہ جوابدار رياض عرف بچو ولد ايوب سميجو نے ہماری معصوم بچی کو اشیاء دلوانے کا جہانسہ دیکر اپنے ساتھ جنگل میں لے جاکر معصوم کو حوس کا نشانہ بناکے فرار ہوگیا ،متاثرین نے حکام بالا سےمطالبہ کیا کہ معصوم بچی سےجنسی زیادتی کرنے والے وحشی جوابدار کو گرفتار کرکہ قانونی کاروائی کی جائے دوسری جانب رابطہ کرنے پر بٹھورو تہانہ کے عملدار کا کہنا تہاکہ متاثرہ بچی کے ميڈيکل چیک اپ کیلئے ورثہ کو ليٹر دیا ہے جیسے ہی زيادتی کی تصديق ہوگی تو واقعہ میں ملوث جوابدار کیخلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔