عمران خان کی اہلیہ اپنے نام کیساتھ عمران کے بجائے سابق شوہر کا نام لکھتی ہیں

 
0
569

اسلام آباد، جون  14 (ٹی این ایس):    بعض حلقے اسبات پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں کہ بشری بیگم، عمران خان سے نکاح کے باوجود ابھی تک بشری خاور مانیکا   ہی لکھتی ہیں۔ عمرہ کی ادائیگی کے لیے چارٹر ڈ طیارے کے مسافروں کے ریکارڈ میں بھی ان کے نام کے ساتھ نئے کی بجائے پرانے شوہر کا نام ہی منسلک تھا۔ ان حلقوں نے طنزاََ عمران  خان کومشورہ دیا کہ پانچ سے سات ہزار روپے کا خرچہ کرکے اب بشری بیگم کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ بھی اپنے نام کے ساتھ بنوالیں ۔