اسلام آباد، جون 14 (ٹی این ایس): تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری این اے 67 اورتحریک لیبیک یا رسول اللہ کے امیدوار نعمان اعجا ز شاہ این اے 67 سےاپنی درخواست کی جانچ پڑتال کے دوران ایڈیشنل ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج لیاقت علی رانجھا پنڈ دادن خان کے سوال کے جواب میں دعائے قنوت نہ سنا سکے۔