پپو پٹواری جعلسازی پر گرفتار

 
0
3108

راولپنڈی جون 19(ٹی این ایس)ریونیو ریکارڈ میں جعلسازی پر پپو پٹواری کو گرفتار کر لیا گیا۔ محکمہ انسداد رشوت ستانی راولپنڈی کے مطابق جوڈیشل کاروائی کے نتیجے میں پٹواری خورشید احمد پپو ایک مقدمے میں مطلوب تھا۔آج جب اسے سرکل آفیسرمحکمہ انسداد رشوت رستانی ہیڈ کوارٹرراولپنڈی امجد شہزاد نے پپو پٹواری کو ڈیوٹی جج کی عدالت میں پیش کیا تو اسے گرفتار کرکے اس کا چار روزہ ریمانڈ حاصل کر لیا گیا