راولپنڈی (ٹی این ایس) راجہ وقار کی شادی کی تقریب میں راجہ ادریس لنگڑیال کی طرف سے دعوت پر سیاسی و معروف سماجی شخصیات کی شرکت ۔

 
0
217

راجہ ادریس لنگڑیال صاحب کی خصوصی دعوت پر
راجہ عابد ۔ جنرل سیکرٹری مسلم لیگ نون دبئی
راجہ آصف مطلوب سینئر رہنما مسلم لیگ نون کے بھتیجے اور چیئرمین راجہ امجد سینئر وائس پریذیڈنٹ مسلم لیگ نون این۔اے 48 اسلام آباد کے صاحبزاے راجہ وقار احمد کی دعوت ولیمہ کی تقریب ابسیشن مارکی میں ہوئی ۔ جس میں گدی نشین بری امام سرکار و رتے ہوتر شریف پیر سید محمد علی شاہ گیلانی کی بطور مہمان خصوصی شرکت اور دولہا
راجہ وقار کو چادر فضیلت پہنائی اور دعا خیر فرمائی
تقریب میں ڈاکٹر ضیاء الحق C.E.O یورپیئن پائنز اسلام آباد ۔
ملک مہربان علی اعوان سابق ایڈوائزر وزیراعلی پنجاب
سابق ایم این اے مسلم لیگ نون ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ۔سابق ایم این۔اے ملک ابرار احمد ۔ امیدوار مسلم لیگ نون سجاد خان جدون ۔بریسٹر چوہدری دانیال تنویر ۔
چوہدری چنگیز خان ۔ سربراہ امن پختون کمیٹی جاوید بنگش ۔راجہ حنیف ایڈوکیٹ ۔سابق ایم این اے سردارمحد یوسف مسلم لیگ نون ۔
سابق ایم۔پی۔اے ضیاء اللّٰہ شاہ ۔این۔اے 48 کی سیاسی وسماجی شخصیت ملک عمران ۔ملک فیاض۔ سابق ایم این اے حاجی پرویز ۔ ایوبیہ کی مایہ ناز شخصیت رفیق عباسی۔عمران عباسی ۔عامر عباسی ۔راجہ عمر۔ اور صحافی برادری کے دوستوں چیف ایڈیٹر ریڈ نیوز واجد عباسی ۔ گلزار علی بنگش ۔۔ چوہدری نعمان ۔ملک زاہد ۔ سید نجف شاہ ہمدانی ۔ رانا نعمان احمد ۔ کے علاوہ عزیز و اقارب و معززین علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اور دلہا راجہ وقار احمد کو مبارکباد پیش کی ۔