کراچی، جون 19 (ٹی این ایس): کراچی کے ضلع غربی مسلم لیگ ن کے PS 120 کے امیدوار نجیب اللہ نیازی کے کاغذات نامزدگی منظور ہونے پر قصبہ کالونی و کٹی پہاڑی اور دیگر نے نجیب اللہ خان نیازی صاحب کو مبارکباد پیش کیں نجیب اللہ نیازی کے نامزدگی فارم بحال ہونے پر ن لیگ مرکزی قیادت نے بھی نجیب اللہ نیازی کو مبارکباد پیش کی اس موقعی پر نجیب اللہ نیازی نے کہا کہ انشاء اللہ پی ایس 120 پر کامیاب ہوکر عوام کی خدمت کرونگا انہونی کہا کہ عوام میں شعور ہے اور عوام اچھا بھلا سوچتے ہیں عوام ان کو ووٹ کرینگی جو کام کریں اور ہم عوامی بھلائی کے لیئے کام کریں گی۔