نگراں وزیرخزانہ شمشاد اخترکی صدارت میں ایک اجلاس، چیئرمین ایف بی آر کی بریفنگ

 
0
3735

ایمنسٹی اسکیم کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی : وزارت خزانہ
‏اسلام آباد، جون 19 (ٹی این ایس): نگراں وزیرخزانہ شمشاد اخترکی صدارت میں ایک اجلاس منعقد ہوا جس میں چیئرمین ایف بی آرطارق پاشا نے شرکاء کوایمنسٹی اسکیم پربریفنگ دی۔
طارق پاشا نے بریفنگ کے دوران بتا یا کہ ایمنسٹی اسکیم سے محصولات کی وصولی میں خاطرخواہ اضافہ ہوگاایمنسٹی اسکیم سے ٹیکس دہندگان کی رجسٹریشن میں اضافہ ہوگا۔
اس موقع پر وزارت خزانہ نے فیصلہ کیا کہ ایمنسٹی اسکیم کی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی۔