شفاف انتخابات کیلیےپرامن اورسازگارماحول بنایاجائے،وفاقی وزیرخزانہ سےضم شدہ علاقوں کیلیےفنڈزکی فوری فراہمی کی بات کی ہے: نگراں وزیراعلیٰ خیبر پختونخواہ

 
0
4299

‏پشاور، جون 19 (ٹی این ایس): خیبر پختونخواہ کے نگراں وزیراعلیٰ دوست محمد کی زیرصدارت خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس‏۔اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ کی سربراہی میں ٹاسک فورس تشکیل دےدی گئی‏ جو کہ خیبرپختونخوا میں ضم ہونیوالےعلاقوں کےانتظامی معاملات کاجائزہ لےگی۔
اجلاس میں نگراں وزیراعلیٰ نے کہا کہ صاف و شفاف انتخابات کیلیےپرامن اورسازگارماحول بنایاجائے،وفاقی وزیرخزانہ سےضم شدہ علاقوں کیلیےفنڈزکی فوری فراہمی کی بات کی ہےمتعلقہ ڈپٹی کمشنرزکی این اوسی کےبعدہی پارکوں میں جھولوں کی اجازت ہوگی۔