نگراںوزیراعظم کا معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کے انتقال پر گہرے غم و رنج کا اظہار

 
0
501

اسلام آباد ، جون 21 (ٹی این ایس):   وزیراعظم پاکستان جسٹس(ر) ناصر الملک نے  معروف مزاح نگار مشتاق احمد یوسفی کے انتقال پر گہرے غم و رنج کا اظہار کیا۔ اپنے ایک تعزیتی بیان مین  نگران وزیر اعظم نے مرحوم کے ایصال ثواب اور درجات کی  بلندی کے لیے دُعا۔ انھوں نے مشتاق احمد یوسفی کی اردو ادب کے لیے خدمات کو خراج تحسین کرتے ہوئے کہا کہ اردو مزاح نگاری میں مشتاق یوسفی کا نام ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔