سرگودھا‘کمشنر کپ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپین شپ( کل) 22 جون سے آسٹروٹرف اسٹیڈیم میں شروع ہو گی 

 
0
403

سرگودھا21جون(ٹی این ایس)کمشنر کپ انٹر ڈسٹرکٹ ہاکی چمپین شپ( کل) 22 جون سے آسٹروٹرف اسٹیڈیم میں شروع ہو گی جو 28 جون تک جاری رہے گی ۔اس سلسلہ میں ٹرائل کے بعد سرگودھا سے 18 رکنی ہاکی ٹیم تشکیل دے دی گئی۔اس چمپئن شپ میں سرگودھا ڈویژن کے جاروں اضلاع سے ٹیمیں حصہ لیں گی۔سرگودھا ہاکی ٹیم کے منیجر ایم ندیم اور کوچ کے فرائض ملک شکیل احمد سر انجام دیں گے۔