کراچی مبینہ پولیس مقابلہ میں مارے گئے ڈکیت کی اصلی شناخت سامنے آگئی

 
0
365

کراچی،جونن21( ٹی این ایس ): گزشتہ رات مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے ڈکیت کی اصلی شناخت سامنے آگئی ، ملزم کی شناخت عمران ولد ابراھیم کے نام سے ہوئی۔تڈصیلات کے مطابق مارا گیا ڈکیت دہشت گردی ایکٹ ،ڈکیتی سمیت دو درجن سے زائد کیسوں میں کراچی پولیس کو مطلوب و مفرور اور اشتہاری ہے۔پولیس مقابلے میں مارا گیا ڈکیت راجن پور کا رہنے والا تھا ۔