الیکشن 2018،پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈزکامیٹرک امتخانات کے نتائج کا اعلان 24 کی بجائے 30جولائی کو کرنے کا فیصلہ

 
0
297

ملتانجون23( ٹی این ایس)پنجاب بھر کے تمام ثانوی تعلیمی بورڈزنے الیکشن 2018کی وجہ سے میٹرک کے نتائج کا اعلان24جولائی کو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایاکہ پنجاب بھر کے تمامثانوی تعلیمی بورڈزنے الیکشن 2018کی وجہ سے میٹرک کے نتائج کا اعلان24جولائی کو نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق امکان ہے کہ نتائج کا اعلان 30جولائی کو کیاجائیگاتاہم اس بارے میں ابھی تک حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے ۔