راولپنڈی سے کشمیر جانے والی چار مسافر ویگنوں اور تین کاروں کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

 
0
343

راولپنڈی، جون  24(ٹی این ایس):   سابق وزیر اعظم پاکستان و ن لیگ کے امیدوار برائے قومی اسمبلی حلقہ این اے 57 میں ڈاکو راج ،راولپنڈی سے کشمیر جانے والی چار مسافر ویگنوں اور تین کاروں کو نامعلوم ڈاکوؤں نے پنجاڑ کے مقام پر روڈ بلاک کر کے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا ۔وقوعہ تھانہ کہوٹہ کی حدود میں پیش آیا۔