الیکشن کمیشن ،پنجاب بھر کے تمام تھانوں میں تعینات محرروں کے تبادلوں کی تجویز

 
0
365

لاہور جون 25(ٹی این ایس)آئی جی پی پنجاب پولیس نے الیکشن کمیشن کے متعلقہ حکام کو پنجاب بھر کے تمام تھانوں میں تعینات محرروں کے تبادلوں کی تجویز دے دی ،پیر کوجاری میمورینڈم کے مطابق الیکشن کمیشن کو یہ تجویز بھی دی گئی ہے کہ تمام محرروں کو ان کے آبائی علاقے میں تعینات نہ کیا جائے۔تاہم محروروں کے تبادلوں کا حتمی فیصلہ الیکشن کمیشن کی جانب سے کیا جائے گا۔