ووٹ کا درست استعمال ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہے ارشد وہرا، افتخار عالم، فوزیہ قصوری

 
0
392

کراچی جون 30(ٹی این ایس)پاک سر زمین پارٹی کے تحت کراچی کے مختلف علاقوں میں انتخابی سرگرمیاں عروج پہنچ چکی ہیں اور اس سلسلے میں پی ایس پی کے تحت پی ایس 103نامزد امیدوار صوفیہ سعید نے یوسی۔12 سوسائٹی ٹاون اوردرویش کالونی عوام سے ملاقات کی جبکہ پاک سرزمین پارٹی پاکستان کے این اے 241 کے امیدوار دانش خان اور امیدوار برائے پی ایس 98 ڈاکٹر یاسر کا بلال کالونی میں شیخ اور مگسی برادری کے عمائدین سے ملاقات اور عمائدین نے پاک سرزمین پارٹی کے امیدواران کی کامیابی کیلئے اپنا بھرپور تعاون کرنے کا اعلان کیاجبکہ پی ایس 102 کے امیدوار سید فرحان انصاری نے گلشن اقبال بلاک 10A میں جامعہ مسجد و امام بارگاہ یثرب کے منتظمین سے ملاقات کی اور چیر مین مصطفی کمال بھائی اور صدر انیس قائمخانی بھائی کا پیغام پہنچایا اسی طرح پی ایس 94کے اُمیدوار عرفان خان نے لانڈھی ٹاون آفس میں زمہ داران سے مُلاقاتیں کی اوراین اے 249 کے حلقے کی نامزد امیدوار ڈاکٹر فوزیہ حمید ? پی ایس 115کیحلقے کے نامزد امیدوار محمد ثاقب صدیق ?پی ایس 116 کے حلقے نامزدامیدوارمحمد شاہنواز قریشی نے بنگلوری محلہ یوسی 35 بلدیہ ٹاؤن عوام سے ملاقاتیں کیں اسی طرح این اے 248 کے حلقے پی ایس پی کے نامزد امیدواریوسف شاہوانی ?اور پی ایس 112 امیدوار امتیاز اکبر نے محمدی کالونی یوسی 42 ماڑی پور کراچی میں الیکشن رابطہ عوام سے ملاقاتیں کیں جبکہ ??پاک سرزمین پارٹی کے نامزد امیدوار ?پی ایس 62 صدام حسین ر ند نے سیٹیزن کالونی نسیم نگر میں عوام سے ملاقاتیں کیں اسی طرح ?پی ایس پی این اے 239 ?حلقے کے نامزدامیدوار سید ندیم راضی اور پی ایس 92 ? حلقے نامزد کے امیدوار عبد الجلیل الباسط اور پی ایس 98 حلقے کے امیدوار ڈاکٹر یاسر نے عوام سے ملاقاتیں کیں۔ جبکہ ?این اے 247 سے پی ایس پی کی نامزد امیدوار محترمہ فوزیہ قصوری اور پی ایس 110 شریف اعون ہجرت کالونی PIDC میں عوام ملاقاتیں کرتے ہوئے این اے 247 کی حلقے کی امیدوار فوزیہ قصوری نے کہا کہ اورپاک سر زمین پارٹی این اے 254 کے امیدوار ارشد وہرہ بھائی, پی ایس 126 کے امیدوار افتخار عالم بھائی کا یوسی 34 کریماآباد اور 28بلاک آر رحمانہ باد فیڈرل بی ایریا کا وزٹ۔ اس موقع پر عوام کو پاک سر زمین پارٹی کے پمفلٹ تقسیم کرتے ہوئے ارشد وہرا،اور افتخار عالم نے کہا کہ ووٹ کا درست استعمال ہی روشن مستقبل کی ضمانت ہیانہوں نے کہا کہ 25 جولائی کو عوام پی ایس پی کے نامزد امیدواران کو بھاری اکثریت سے کامیاب کر کے ایک نئی تاریخ رقم کریں گے