ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پولیس ملازمین میں نقد انعام اور تعریفی اسناد  کی تقسیم

 
0
429

ٹوبہ ٹیک سنگھ، جون 30 (ٹی این ایس):ٹوبہ ٹیک سنگھ پولیس آفیسر ذوالفقار احمد کی ہدایت پر عاطف معراج DSP/SDPO کمالیہ اور محمد طاہر DSP/SDPO صدر ٹوبہ نے احسن کار گردگی دکھانے والے ضلح پولیس کے افسران اور  اہلکاران کی حوصلحہ افزائی کے لئے ان میں نقد انعام اور تعریفی سریٹفیک  تقسیم کئے۔

اس مومقہ پر DPO ٹوبہ ٹیک سنگھ نے ملازمین کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا  کہ آپ اسی طرح اپنی ڈیوٹی ایمانداری اورفرض شناسی سے سرانجام دیتے رہیں محکمہ آپ کو انعامات سے نوازتا رہے گا۔