عام انتخابات کےلئے ملک بھرمیں 85ہزار307 پولنگ اسٹیشنزقائم کئے گئے: الیکشن کمیشن

 
0
330

اسلام آباد، جولائی 01 (ٹی این ایس):  عام انتخابات 2018 کے انعقاد کے لئے ملک بھرمیں 85ہزار307 پولنگ اسٹیشنزقائم کئے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن  نے اسبارے میں تفصیلات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں 47ہزار 813،سندھ میں 17ہزار 747،کےپی کےمیں 12ہزار 634،اسلام ابادکے3حلقوں این اے52,53,54کےلیے797، بلوچستان میں 4420 اور فاٹا  اور خیبر پختونخواہ  میں 1986پولنگ پولنگ اسٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔

الیکشن کمیشن کے مطابق ہرایک کلومیٹرکےبعد پولنگ اسٹیشن قائم ہوگا.