کشمور: چور دکان سے لاکھوں روپے کی چوری کرنے میں کامیاب

 
0
348

تنگوانی، جولائی 01 (ٹی این ایس):    کشمور شہر میں نامعلوم چور دکان سے لاکھوں روپے کی چوری کرنے میں کامیاب ہوگئے۔  یہ واردات مرادواه کے مقام پر پیش آئی  جہاں  دین محمد شر کے نامی  دکاندار کے  کریانہ سٹور  سے چور لاکھوں روپے کا صفایا کرگئے. متاثرہ دکاندار نے کہا ہے کہ  کشمور میں چوری سميت دیگر جرائم میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے، شہری غیر محفوظ ہیں.