لیسکو انجینئرز ایسویس ایشن کے عہدیداران آج اہم پریس کانفرنس کریں گے 

 
0
304

لاہور،جولائی 02 (ٹی این ایس): لیسکو انجینئرز ایسویس ایشن کے عہدیداران آج بروز پیر کو دوپہر 12بجے ٹاؤن شپ ڈویژن میں اہم اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کریں گے جبکہ پیپکو کی ٹرانسفر پالیسی پر ملک گیر ہڑتال کا اعلان بھی متوقع ہے۔