شامی علاقے حمیم میں واقع روسی اڈے کے قریب ڈرون مار گرائے گئے،کوئی جانی ومالی نقصان نہیں ہوا،روسی میڈیا 

 
0
353

دمشق02جولائی(ٹی این ایس) شامی علاقے حمیم میں واقع روسی اڈے کے قریب چند ڈرون مار گرائے گئے ہیں۔ فی الحال یہ واضح نہیں کہ یہ ڈرون کس کے تھے، تاہم بتایا گیا ہے کہ روسی عسکری اڈے کے قریب آنے پر انہیں مار گرایا گیا۔ روسی خبر رساں ادارے نے کہا کہ شامی علاقے حمیم میں واقع روسی اڈے کے قریب چند ڈرون مار گرائے گئے ہیں۔ فی الحال یہ واضح نہیں کہ یہ ڈرون کس کے تھے، تاہم بتایا گیا ہے کہ روسی عسکری اڈے کے قریب آنے پر انہیں مار گرایا گیا۔اس کارروائی میں فوجی اڈے کو کوئی نقصان نہیں پہنچا ہے۔