پاکستان کو پولیو فری بنانے کے لیے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گا، وفاقی وزیر قومی صحت

 
0
605

محمد یوسف شیخ کی چیلنجز کے باوجود پولیو کے خاتمہ میں خاظر خواہ پیشرفت پر قومی ٹیم کی تعریف
اسلام آباد03جولائی(ٹی این ایس)وفاقی وزیر قومی صحت محمد یوسف شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کو پولیو فری ملک بنانے کے لیے کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کیا جائے گاجبکہ کئی چیلنجز درپیش ہونے کے باوجود پولیو کے خاتمہ میں پیش رفت پر کنٹری ٹیم قابل ستائش ہے۔ انہوں نے یہ بات پولیو کے خاتمہ کے بارے میں وزارت قومی سطح میں اعلیٰ سطحی اجلاس کے دوران کہی جس میں وفاقی وزیر کو پولیو کے خاتمہ بارے نیشنل کوآرڈینیٹر ڈاکٹر رانا محمد صفدر نے پولیو کے کیسزمیں کمی لانے