پی ٹی آئی  کی طرف سے ملک گیر جلسوں کا شیڈیول جاری

 
0
599

اسلام آباد،  جولائی  05 (ٹی این ایس): پاکستان تحریک انصاف کی طرف سے ملک گیر جلسوں کا شیڈیول جاری کردیا گیا ہے ۔ شیڈول کے مطابق

2 جولائی کو سرگودھا، 3،4 جولائی کو کراچی، 5 جولائی کو صوابی چار سدہ، 6 جولائی کو مالاکنڈ ڈویژن، 7 جولائی جہلم اور گجرات، 8 جولائی کو مانسہرہ اور ایبٹ آباد، 9،10 جولائی کو اندرون سندھ، 11 جولائی کو رحیم یار خان، 12 جولائی کو گوجرانوالہ، قصور،13 جولائی کو راولپنڈی، 14 جولائی کو  مردان پشاور، 15 جولائی کو  فیصل آباد سیالکوٹ، 16 جولائی کو میانوالی بنوں،18،19 جولائی لاہور، 20 جولائی کو ملتان بہاولپور ،21 جولائی کو لاہور،22 جولائی کو کراچی اور23 جولائی کو  اسلام آباد ڈی چوک میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا۔