تنگوانی،امیدواروں کو ہر جگہ رسوائی کا سامنا

 
0
243

تنگوانی جولائی 05 (ٹی این ایس)بڈانی میں حلقہ این اے 197 پر پیپلز پارٹی کے امیدوار احسان الرحمان مزاری کو علاقہ مکینوں نے گھیر لیا 10 سال دور حکومت میں آپ کہاں تھے۔؟علاقہ مکین ہمارے علاقے میں نا بجلی ہے نا روڈ ہیں نا اسپتال آپ نے اس علاقے کو کیا دیا ہے۔؟علاقہ مکین اگر آپ نے جو کام کروائے ہیں تو ان کی تفصیل بتائیں۔علاقہ مکین پہلے سرداروں کے کہنے پر ووٹ دیتے تھے اب سوچ سمجھ کر ایماندار امیدوار کو ووٹ دینگے۔علاقہ مکین پیپلز پارٹی کے امیدوار احسان الرحمان مزاری جواب دینے کے بجائے خاموش ڈرائے فروٹ کھاتے رہے۔