پی پی نے اپنے دور اقتدار میں اٹھا و ریں ترمیم پا س کر کے تما م صو بو ں کواپنے حقوق دیئے،( ن) لیگ نے ہمیشہ چھو ٹے صو بو ں کا استحصال کیا ہے،کارنر میٹنگ سے خطاب
ڈیرہ اللہ یار06جولائی(ٹی این ایس)پا کستان پیپلز پارٹی بلو چستان کے سینئر نا ئب صدر حلقہ این اے261سے نا مز امید وار میر چنگیز خان جما لی نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ بلو چ قوم کے حقوق کیلئے آواز بلند کی ہے بلو چستان کے عوام پیپلز پارٹی سے بے پنا ہ محبت کر تے ہیں پی پی نے اپنے دور اقتدار میں اٹھا و ریں ترمیم پا س کر کے تما م صو بو ں کواپنے حقوق دیئے۔( ن )لیگ نے ہمیشہ چھو ٹے صو بو ں کا استحصال کیا ہے پی پی بلو چ ، پشتون ، پنجا بی اور سرا ئیکی کو کسی صورت تنہا نہیں چھو ڑے گی۔ ان خیا لا ت کا اظہا انہو ں نے راجہ خان کھو سہ کی جا نب سے دی گئی کا ر نر میٹنگ سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا ان کا کہنا تھا کہ جعفرآباد اور نصیر آباد میں پا نی قلت سے صورتحا ل خراب ہو چکی ہے عوام نقل مکا نی کر نے پر مجبو ر ہیں مگر حکو مت کی جا نب سے تا حال اس مسئلے پر تو جہ نہیں دئی گئی ان کا کہنا تھا پی پی غر یب عوام کی نما ئندہ جما عت ہے جو عوام کے حقوق کیلئے جدو جہد کر رہی ہے جیا لو ں کی طویل اور انتھک جدو جہد کی بدو لت ملک میں جمہوریت پھل پھو ل رہی ہے سابقہ حکمرانو ں نے عوام کا استحصال کیا عوام کو ان کے حقوق دینے کی بجا ئے دھو کے با زی کی گئی ایسے حکمرانو ں کو عوام 25جو لا ئی کو ووٹ کی طا قت سے مسترد کر یگی سند ھ میں پیپلز پارٹی کی عوامی پذیرائی کو دیکھ کر مخا لفین کو دنگ گئے ہیں پی پی آج بھی عوام کے دلو ں پر راج کر تی ہے عمران خان کر کٹر ہیں وہ ملک نہیں چلا سکتے ہیں انشاء اللہ آنے والا دور پیپلز پارٹی کا ہو گا ۔