کراچی پریس کلب پر پولیس آفیسر کا احتجاج ،آئی جی سندھ کا نوٹس

 
0
410

کراچی06جولائی(ٹی این ایس)آئی جی سندھ امجدجاوید سلیمی نے کراچی پریس کلب کے باہر محکمہ سندھ پولیس کیخلاف ایک پولیس آفیسر کے احتجاج کے حوالے سے میڈیا فوٹیج پر نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ ڈی آئی جی اور اے آئی جی ویلفیئر سندھ سے تفصیلی انکوائری پر مشتمل رپورٹ فوری طور پر طلب کر لی ہے۔