ڈیمز  کی تعمیرکے لیئے شاہدآفریدی فاؤنڈیشن  کا 10  اور خود شاہد آفریدی  کی طرف سے 5 لاکھ روپے عطیے کا اعلان

 
0
399

اسلام آباد، جولائی 11 (ٹی این ایس):‏شاہدآفریدی فاؤنڈیشن کی جانب سے10لاکھ روپےاورشاہدآفریدی کا ڈیمز کی تعمیرکیلئے5لاکھ روپےعطیہ کرنےکا اعلان کر دیا گیا ہے ۔ اس بارے میں شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ‏آنےوالی نسلوں کیلئےاپنا کرداراداکریے پانی کےمسئلےکے حل کیلئےچیف جسٹس اورپاک فوج کاقدم قابل تحسین ہے۔