مولانافضل الرحمان  جیسےسیاستدانوں نےاخلاقیات کوپامال کیاہے: تحریک انصاف

 
0
377

اسلام آباد، جولائی 11 (ٹی این ایس): تحریک انصاف نے مولانافضل الرحمان پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ  ان  جیسےسیاستدانوں نےاخلاقیات کوپامال کیاہےغیرذمہ دارانہ بیانات ان کی پہچان بن چکی ہے۔

پی ٹی آئی کے ترجمان فواد چوہدری نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ  مولانافضل الرحمان کےہرعمل سےاقتدارکی ہوس جھلکتی ہےقانون ختم نبوتﷺکےمسئلےپربھی مولانافضل الرحمان نےقوم سےجھوٹ بولامولانافضل الرحمان کوکرپٹ حکمرانوں کاساتھ دیتےہوئےشرم نہیں آتی۔ فواد چوہدری نے کہا ہے کہ  عوام25جولائی کومولانافضل الرحمان کی سیاست ہمیشہ کےلیےدفن کردیں گے۔