سزایافتہ مجرم نوازشریف کااستقبال کرنےوالوں کو’’شٹ اپ‘‘ کال دی جائے: عومی تحریک

 
0
280

 شہبازشریف ایک مجرم کےاستقبال کی تیاری کرکےقانون کامذاق بنارہےہیں:بیان

لاہور، جولائی 10 (ٹی این ایس): ایون فیلڈریفرنس کےفیصلہ  کے بعد نوازشریف کی وطن واپسی پر ان کا استقبال  کئے جانے پر عوامی تحریک  نے  سخت ردعمل کا اظہار کرتے  ہوئے کہا ہے کہ ‏سزایافتہ مجرم نوازشریف کااستقبال کرنےوالوں کو’’شٹ اپ‘‘ کال دی جائے شہبازشریف ایک مجرم کےاستقبال کی تیاری کرکےقانون کامذاق بنارہےہیں۔

عوامی تحریک کے ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ  سزایافتہ مجرم کااستقبال کرنےوالوں کےخلاف کارروائی کی جائےماڈل ٹاؤن قتل عام کےذمہ دارشہبازشریف بھی جلدجیل جائیں گےاحدچیمہ اورفوادحسن فوادکےانکشافات حقیقت سےپردہ اٹھادیں گے۔