پی آئی اے کا حج آپریشن 700 سے زائد عازمین حج کو لے کر روانہ

 
0
322

اسلام آباد، جولائی 15 (ٹی این ایس): پی آئی اے کا حج آپریشن 700 سے زائد عازمین حج کو لے کر روانہ ہو گیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق پہلی پرواز پی کے 7007 کراچی سے صبح 25۔2 بجے 383 جبکہ پی کے 7009 اسلام آباد سے 323 حجاج کو لیکر روانہ ہوئیں۔ دونوں پروازیں بروقت رہیں۔