تنگوانی: حاجانہ نہر میں 4 سالہ بچی ڈوب کر ہلاک

 
0
356

تنگوانی ، جولائی 17 (ٹی این ایس):  تنگوانی کے قریب حاجانہ نہر میں 4 سالہ گدلی ولد رحیم بخش جکرانی گر کر ڈوب کر جان بحق ہوگئی۔

بچی کی نعش گھر پہنچنے پر کہرام مچ گیا۔ بچی کو آبائی قبرستان حاجانہ میں دفنایا کر دیا گیا۔