پولنگ کے روز موبائل فون، قلم ،پینسل یا کوئی نوکیلی چیز ہمراہ   نہ لائیں: کورنگی کے  ڈپٹی کمشنر اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کا   ضلع کے چاروں سب ڈویژنز کے لوگوں کو اطلاع

 
0
395

کراچی، جولائی 20(ٹی این ایس): ڈپٹی کمشنر کورنگی  اور ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر کورنگی  نےڈسٹرکٹ کورنگی کے چاروں سب ڈویژنز، لانڈہی ،کورنگی ، شاہ فیصل اور ماڈل کالونی کے ووٹرز سے التماس کی ہے کہ وہ 25 جولائ 2018 پولنگ والے دن اپنے ہمراہ موبائل ساتھ نہ لائیں اور نہ ہی قلم ،پینسل یا کوئی نوکیلی چیز وغیرہ لانے کی کوشش کریں کیونکہ  اس پر پابندی عائد ہے ۔ انھوں نے کہا ہے کہالیکشن ایک قومی فریضہ ہے ضلعی انتظامیہ سے تعاون آپ سب پر فرض ہے۔