کنری پولیس کا فلیگ عمر کوٹ میں فلیگ مارچ

 
0
1320

مارچ کرسچن ہسپتال اللہ والا چوک، سے ہوتے ہوۓ شاہی بازار اور پورے شہرکا چکر لگا کر واپس پولیس تھانہ کنری پر اختتام پذیر ہوا

عمر کوٹ، جولائی 19(ٹی این ایس):  ایس ایس پی عمرکوٹ کیپٹن (ر) امیر سعود مگسی کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے پی ایس کنری پولیس نے پورے شہر میں فلیگ مارچ کیا۔

فلیگ مارچ پولیس تھانہ عمرکوٹ سے شروع ہو کر کرسچن ہسپتال اللہ والا چوک، سے ہوتے ہوۓ شاہی بازار اور پورے شہرکا چکر لگا کر واپس پولیس تھانہ کنری پر اختتام پذیر ہوا.

فلیگ مارچ میں تعلقہ کنری، پی ایس نبی سر اور پی ایس ٹالھی کے ایس ایچ اوز نے شرکت کی اور پولیس موبائلز، موٹر بائیکس بھی شامل تھیں.