پی ٹی اے نے صوبہ بلوچستان کے تین اضلاع میں موبائل سروس معطل کر دی

 
0
714

کوئٹہ جولائی 21(ٹی این ایس)عام انتخابات سیکورٹی صورتحال کے پیش نظر بلوچستان کے 3 اضلاع میں موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل رہے گی ،اس ضمن میں ہفتہ کو  پی ٹی اے کی جانب سے جاری نوٹفکیشن کے مطابق ضلع مستنگ،پشین اور قلعہ عبداللہ  شامل ہیں ، سروس آج سے 31 جولائی تک معطل رہے گی۔