ووٹ کیسے کاسٹ کیا جائے، بلاول بھٹو نے معلوماتی ویڈیو جاری کر دی

 
0
395

لاہور جولائی 23( ٹی این ایس) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ووٹرز کے لئے معلوماتی ویڈیو جاری کر دی ۔ بلاول بھٹو نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ووٹر کو معلومات فراہم کیں ۔ وڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ ایک ووٹر کس طرح اپنے ووٹ اور پولنگ سٹیشن کی معلومات حاصل کر سکتا ہے،ویڈیو میں پولنگ سٹیشن پر جانے، پرچی کٹوانے کے طریقہ کار بھی بخوبی سمجھایا گیا ہے۔بلاول بھٹو نے پرچی بیلٹ باکس میں ڈالنے تک کے تمام تر مراحل سے ووٹر کو آگاہ کیا ہے۔