سیاسی رہنماؤں کا ووٹ کاسٹ کرنے کا سلسلہ جاری

 
0
359

اسلام آباد جولائی 25(ٹی این ایس)‏حلقہ این اے 200 اورحلقہ پی ایس 10 نوڈیرو فریال تالپور,این اے 243،مصطفیٰ کمال نےپولنگ اسٹیشن ایم ایس پبلک اسکول کراچی,این اے 63،پی ٹی آئی امیدوارغلام سرورخان نے پنڈ نوشہری,شہبازشریف ،سلمان شہباز نے گورنمنٹ جونیئر ماڈل اسکول ماڈل ٹاؤن لاہور,حلقہ این اے213،پی ایس 38 ،آصفہ بھٹوزرداری اوربختاوربھٹو نوابشاہ,نفیسہ شاہ نے شہید بےنظیربھٹوگرلزہائی اسکول خیرپور پولنگ اسٹیشن میں ووٹ کاسٹ کر دیا