عمران خان کی اسلام آباد میں الیکشن مہم کے انچارج زلفی بخاری کا این اے 53 کے مختلف پولنگ اسٹیشن کا دورہ

 
0
369

اسلام آباد جولائی 25(ٹی این ایس)عمران خان کی اسلام آباد میں الیکشن مہم کے انچارج زلفی بخاری کا این اے 53 کے مختلف پولنگ اسٹیشن کا دورہ کیا تفصیلات کے مطابق زلفی بخاری نے دورے کے دوران پارٹی ورکرز سے پولنگ کے حوالے سے معلومات لیں۔اس دوران انہوں نے پولنگ سٹیشن پر موجود ووٹرز سے بھی ملاقات کی