اسلام آباد کی تینوں نشستوں پر پی ٹی آئی کی برتری

 
0
383

اسلام آباد، جولائی 26 (ٹی این ایس): اسلام آباد کی تینوں سیٹوں پر پی ٹی آئی کا قبضہ یقینی بنا جارہا ہے۔ عمران خان کو 28940  اور اسد عمر کو 26716 ووٹوں سے برتری حاصل ہے جبکہ  راجہ خرم نواز  بھی 25783 ووٹوں سے آگے ہیں۔