PP-246 بہاولپور سے پی ٹی آئی کے سمیع اللہ چودھری کامیاب

 
0
447

بہاولپور، جولائی 26 (ٹی این ایس): پنجاب اسمبلی کے حلقہ PP-246 سے آئے تازہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ نتیجہ کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار سمیع اللہ چودھری نے 40780 ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی۔مسلم لیگ (ن) کے امیدوار رانا محمد طارق خان 24413ووٹ حاصل کرکے ناکام قرار پائے۔