PK-5سوات سے پی ٹی آئی کے فضل حکیم خان یوسفزئی کامیاب

 
0
529

سوات، جولائی 26 (ٹی این ایس): خیبرپختونخواہ اسمبلی کے حلقہPK-5سے آئے تازہ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پی ٹی آئی کے امیدوار فضل حکیم خان یوسفزئی نے 18012ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی۔متحدہ مجلس عمل کے امیدوار رانا محمدامین نے 1037 ووٹ حاصل کرکے ناکام قرار پائے۔