پاکپتن،شادی شدہ خاتون نے گھریلو جھگڑے پرزہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

 
0
401

پاکپتن27جولائی(ٹی این ایس)چک46-EBشادی شدہ خاتون نے گھریلو جھگڑے پرزہریلی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی۔تفصیلات کے مطابق چک 46-EB کی25سالہ خاتون نازیہ بی بی زوجہ محمد اکرم نے گھریلو جھگڑے پرزہریلی گولیاں کھا لیں اس کو تشویش ناک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ بعد ازاں دم توڑگئی۔